ناظم اعلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سب سے بڑا ناظم، سب سے بڑا منتظم یا سربراہ، افسرِ اعلٰی، ڈائریکٹر جنرل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سب سے بڑا ناظم، سب سے بڑا منتظم یا سربراہ، افسرِ اعلٰی، ڈائریکٹر جنرل۔